تازہ تر ین
maryam nawaz

”اس کام کے بعد سینوں پر تمغے سجائیں گے “

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ بے رحمانہ احتساب کے بعد ہم اپنے سینے پر تمغے سجائیں گے۔سماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بے رحمانہ احتساب کے بعد ہم اپنے سینے پر تمغے سجائیں گے اور ناقدین اب عذاب الہی کے لیے تیار ہو جائیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv