اسلام آباد(ویب ڈیسک)دفتر خارجہ میں اکھاڑ پچھاڑ،تقر ر و تبادلوں بارے فیصلہ کر لیا گیا۔نفیس ذکر یا کو ملائیشیا،احمد کو سویڈن،سائرس قاضی کو تر کی ،خیام اکبر کو سوئٹزر لینڈکا سفیر مقرر کیا جانے کا امکا ن ہے۔جبکہ امان کو فلپائن،عمران چو دھری کو سپین،مدثر ٹیپو کو چینگڈو کا قونصل جنرل مقر ر کیا جائیگا۔