تازہ تر ین

حسین نواز کے بعد مریم نواز کی باری ،سب سے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے انکشاف کیا ہے کہ پاناما لیکس تحقیقات کیلئے تشکیل جے آئی ٹی مریم نوازشریف کو بھی طلب کریگی۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کے دوران تجزیہ پیش کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی جہاں وزیر اعظم نوازشریف ، حسن اور حسین نواز کو طلب کر رہی ہے وہی مریم نواز کو بھی طلب کریگی کیونکہ وہ بینی فشری آنر ہیں۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ جے آئی ٹی پر شریف فیملی بلبلا اٹھی ہے اور مطالبہ کیا جارہا ہے کہ ممبران کو نکالا جائے مگر یہ کس کس کو نکالیں گے۔”یہ تماشا بہت سنجیدہ ہو تا جا رہا ہے “۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv