تازہ تر ین

پاک فضائیہ کی شاندار کاروائی, دشمن حواس باختہ،متعدد ہلاک

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر ایجنسی میں پاک فوج کے ایف 16 طیاروں کی بمباری ، دہشت گردوں کے 3 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقہ راجگال کے قائم دہشت گردوں کے اڈوں پر ایف 16 طیاروں نے بمباری کی۔ بمباری میں کئی دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv