تازہ تر ین
kalbhoshan

بھارتی جاسوس کلبھوشن کی رہائی، ڈیل فائنل، مقتدر حلقوں میں کھلبلی

لاہور، اسلام آباد(ویب ڈیسک) کل بھوشن کو بھارت کے حوالے کرنے کی تیاریاں ،ڈیل فائنل۔ نجی اخبار کے مطابق وفاق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ”را“ کے ایجنٹ اور سٹیل ٹائیکون سجن جندال کی پاکستانی اہم شخصیات سے ملاقات میں ایک خفیہ ڈیل ہوئی جس کے مطابق بھارت کے آئندہ عام الیکشن سے قبل کلبھوشن کو انڈیا کے حوالے کردیا جائیگا۔پاکستانی کرنل (ر) حبیب اور چند پاکستانیوں کی رہائی کے عوض بھارتی جاسوس کو انڈیا کے حوالے کردیگا ۔جس بارے ڈیل فائنل ہوچکی ہے۔ جبکہ اس بارے مقتدر حلقوں میں کھلبلی پائی جارہی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv