لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔