تازہ تر ین

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے کے اضافے سے 220.95روپے کی سطح پر بند ہوا۔
کاروباری دورانیے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں بیرونی ادائیگیوں کی ڈیمانڈ بڑھنے سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 61 پیسے کے اضافے سے 221 روپے 48 پیسے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2روپے 50پیسے کی کمی سے 225 روپے 40پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv