تازہ تر ین

ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1400 روپے کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے کم ہوکر 121485 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 1795 ڈالر فی اونس ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv