تازہ تر ین

وفاقی وذراءکی چُھٹیاںبند کیوں ہوئیں؟اصل سٹوری آگئی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پی ٹی آئی حکومت نے اعلان کردہ 100 روزہ ایجنڈے پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے وفاقی کابینہ کے ارکان کی رخصت پر پابندی عائد کر دی، کابینہ ڈویژن نے رخصت پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، حکومت کے پہلے 100 روز میں کوئی وزیر رخصت نہیں لے سکے گا اور تمام ارکان کابینہ اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں گے، وزراءکے غیر ملکی دوروں سے بھی گریز کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv