تازہ تر ین

عمران خان کی دھواں دار ،طوفانی باﺅلنگ ،ق لیگ کی سب سے اہم وکٹ حاصل کر لی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف نے ق لیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا،ق لیگ کے اجمل وزیر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے ،اجمل وزیر کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے آج ملاقات کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنمااجمل وزیر نے عمران خان کے قافلے میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے وہ آج بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کریں گے اور باقاعدہ ان کے قافلے میں شمولیت اختیار کریں گے۔واضح رہے کہ ق لیگ کے رہنمااجمل وزیر پہلے بھی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کر چکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv