تازہ تر ین
nawaz shareef khabrain

جڑانوالہ میں میدان سج گیا ،متوالے پُر جوش

فیصل آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر وسابق وزیر اعظم محمد نواز شریف آج جڑانوالہ میںجلسہ عام سے خطاب کرینگے ،جلسہ کی تیاریاں اور سیکورٹی انظامات کو حتمی شکل دیدی گی جڑانوالہ سمیت ضلع فیصل آباد شہر بھی ستقبالہ بینرز سے سج گیا، میان نواز شریف 12بجے جناح سٹیڈیم جڑانوالہ میں خطاب کریں، فیصل آباد سے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاﷲ خاں کے مرکزی دفتر سے 250سے زائد گاڑیوں کا قافلہ روانہ ہوگا آن لائن کے مطابق ضلع فیصل آباد کی سب سے بڑی تحصیل جڑانوالہ کا آج 27جنوری کو پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر وسابق وزیر اعظم محمد نواز شریف دور ہ کر رہے ہیںاس سلسلہ میں ضلع بھر تیاریاں جاری ہیں شہر بھر میں بینرزاور فلیکشز کی بھرمار ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv