لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سلام ٹیچر ڈے آج منایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت کے اضلاع اور تحصیل سطح پر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ استاد کے بارے میں ارسطو نے کہا تھا کہ جو لوگ بچوں کو اچھی تعلیم دیتے ہیں ان کی عزت کرو۔ آج کے دن ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم اساتذہ کرام کی کتنی عزت کرتے ہیں؟
