تازہ تر ین
nawaz hamza and hussain

نواز شریف 2018ءمیں دوبارہ الیکشن لڑینگے یا نہیں؟, اہم ترین خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نون لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف 2018ءمیں دوبارہ الیکشن لڑیں گے۔ جمہوری تسلسل قائم ہے پارٹی میں کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوریت کا پودا کسی دن تن آور درخت بنے گا۔ عوام فیصلہ کریں گے وہ حکمران کا حق کسے دیتے ہیں۔ مجھے معلوم نہیں لیکن سنا ہے کہ آج کابینہ حلف اٹھارہی ہے۔ میری وفاداریاں کسی وزارت یا عہدے کیلئے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف اتوار کو لاہور کیلئے نکلیں گے۔ آج حتمی فیصلہ ہوجائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv