اسلام آباد (ویب ڈیسک)معروف سیاستدان شیخ رشید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میںکہا ہے کہ چودھری نثار نے میرے ڈرائیور کو فون پر مجھ سے بات کا کہا اس سے قبل بھی ان کے دو تین فون آئے مگر میں نے معذرت کر لی کہ اب میں آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا سو چ بھی نہیں سکتا ۔