پی ڈی ایم پہلے تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر ناراض ہوگئی تھی، خبریں بڑا اخبار ہمیشہ مظلوم کی آواز بلند کرتا ہے جس پر امتنان شاہد کو مبارکباد دیتا ہوں،بلاول بھٹو
ملتان(انٹرویو: سجادحسین بخاری) ”خبریں“ جنوبی پنجاب کاسب سے بڑا اخبار ہے اور ہمیشہ مظلوم کی آوازبلندکرتا ہے۔ جس کےلئے میں چیف ایڈیٹر امتنان شاہد اور انکی پوری ٹیم کومبارکباد دیتا ہوں اور ہماری جماعت کی کوریج پرمیں ”خبریں“ میڈیاگروپ کاشکریہ.