تازہ تر ین
سپورٹس

پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ شاندار ہے

شارجہ(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے جوفرا آرچر کا کہناہے کہ سرفراز احمد میچ کے دوران اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہیں اور نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیت کا بھرپور موقع دیتے ہیں ۔ جوفرا آرچر کا کہناتھا کہ پی.

ثمینہ بیگ خواتین کو کوہ پیمائی کی تربیت دینگی

گلگت(آئی این پی) گلگت بلتستان کی خواتین بھی کسی سے پیچھے ،نہیں بلتستان کی ثمینہ بیگ کی طرح بلند و،بالا چوٹیوں کا غرور خاک میں ملانے کے لیے کوہ پیمائی کا شعبہ اپنانے کی ٹھان لی۔تفصیلات کے مطابق نازک خواتین.

رافیل نڈال اور رونالڈو پیچھے ، لوریس سپورٹس ایوارڈ کا میلہ ، سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے لوٹ لیا

لندن(اے پی پی) شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر نے 2017ءلاریوس ورلڈ سپورٹس مین آف دی ایئر اور کم بیک آف دی ایئر ایوارڈز اپنے نام کر لئے، سرینا ولیمز ورلڈ سپورٹس.

اسلام آباد کیخلاف میچ میں کوئٹہ کے بولرز حاوی

شارجہ(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں اسلام ا?باد یونائیٹڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف مشکلات کا شکار ہیں جہاں اس کی تین وکٹیں گرچکی ہیں۔پہلے ا?و¿ٹ ہونے والے بلے باز چیڈوک والٹن تھے جو انور علی کی گیند.

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شارجہ(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام ا?باد یونائیٹڈ ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی۔ایونٹ کے.

پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان

دبئی(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز پاکستان میں ہونےسے اچھی اور کوئی بات نہیں۔پی ایس ایل پاکستانی کرکٹ کا گلیمر سے بھرپور ایسا ایونٹ بن چکا ہے جس کے سحر.

اللہ کو سب بتاﺅں گی،شعیب ملک کا دھیان پی ایس ایل کے ساتھ شامی بچی کے نزعی بیان پر درد بھرا ٹویٹ

دبئی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر شعیب ملک ایک جانب پاکستان سپر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں تو دوسری طرف وہ شام میں مسلمانوں کی موجودہ صورت حال پر بھی دل گرفتہ ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر.

اسپاٹ فکسنگ، شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی، 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ الزامات کے بعد معطل ہونے والے کرکٹر شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی.

کینگروز سے دو دو ہاتھ , جنوبی افریقہ کیلئے درد سر بن گیا , وکٹ کیسے کریں تیار ، کیسے ہوں ہوشیار

ڈربن (ویب ڈیسک)جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز ا پہلا میچ کل سے کنکگز میڈ ، ڈروبن میں کھیلا جائیگا ۔ سیریز میں وکٹوں کی تیاری ، جنوبی افریقہ کے لیے.

قلندرز کی ہار کی وجہ کس کو معلوم ہے عاقب جاوید نے کر دی تردید گروپ بندی کی باقی کیا وجوہات ہیں ، کس کو کیا ذمہ داری سونپی گئی کلک میں جانئیے

دبئی(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اب تک کوئی میچ نہ جیتنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ نے مسلسل شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گراونڈ کے اندر دماغ کا استعمال.

ایک دفعہ کلک کرگئے تو پی ایس ایل جیت جائیں گے

دبئی(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کو گزشتہ شب بھی کراچی کنگز کے ہاتھو ں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس طرح لاہور قلندرز کو مسلسل تین میچوں میں ہار کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ لاہور.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv