تازہ تر ین
سپورٹس

کوچنگ سٹاف پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری روز،ہیڈکوچ کیلئے درخواست دینے پر مصباح کرکٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدینگے

لاہور(ویب ڈیسک)کوچنگ سٹاف پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری روز ہے،ہیڈکوچ کیلئے درخواست جمع کرانے کےساتھ مصباح الحق کرکٹ کمیٹی سے استعفادےدیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوچنگ سٹاف پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا.

باﺅلنگ کوچ کے امیدواروقار یونس نے چیف کوچ بننے میں بھی دلچسپی ظاہر کردی

لاہور(ویب ڈیسک) لیجنڈری فاسٹ باﺅلر وقار یونس نے باﺅلنگ کوچ کیلئے درخواست دینے کی تصدیق کر دی، ان کے مطابق وہ ہیڈکوچ کے امیدوار بھی بن سکتے ہیں البتہ اس حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ایک انٹر ویو کے.

کرکٹر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فاسٹ بولر حسن علی کے بعد آل راو¿نڈر عماد وسیم بھی شادی شدہ کلب میں شامل ہوگئے ہیں۔عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کی فیصل مسجد میں ہوئی جس میں دلہا اور.

پاکستان کے محمد عمر عالمی انڈر16 اسنوکرچیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کراچی: (ویب ڈیسک)پاکستان کے محمد عمر خان عالمی انڈر16 اسنوکرچیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔روسی شہرتیومن میں جاری ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں محمد عمرخان نے میزبان روسی کھلاڑی اینڈرل کاراسوف کو4-1 سے قابوکرلیا۔قبل ازیں انھوں نے کوارٹر فائنل.

شاداب خان کرکٹ کی بحالی پر شاداں، طویل اسپیل سے تیاری کا عزم

لاہور(ویب ڈیسک) شاداب خان ملک میں کرکٹ کی بحالی پر شاداں ہیں، انھوں نے ڈومیسٹک سیزن میں طویل اسپیل سے ٹیسٹ فارمیٹ کے لیے تیاری کا عزم ظاہر کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاداب خان نے.

پاکستانی نوجوان نے بلند ترین یورپی چوٹی سر کرلی، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی نوجوان اسد علی میمن نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے یورپ کی سب سے بلند چوٹی سر کرلی۔پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اسد علی میمن نے روس کے جنوب میں برف سے.

باکسر عامر خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع، بیٹی ہوگی یا بیٹا ؟بیوی کا دبنگ اعلان ،ہوگئے سب حیرا ن

لندن (ویب ڈیسک) باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ و معروف میک اپ آرٹسٹ فریال مخدوم کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے،اب یہ ننھا مہمان لڑکا ہو گا یا لڑکی اس کا اعلان دونوں نے ایک دلچسپ.

مقبوضہ کشمیر کی آدھی کرکٹ ٹیم کپتان سمیت لاپتہ ، نیٹ سروس بند ،کھلاڑیوں سے کوئی رابطہ نہیں

سرینگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد صورتحال کھیلوں پر بھی اثرانداز ہونے لگی ہے اور موقر بھارتی روزنامے کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے.

باکسر عامر خان کا کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان

لندن، کراچی(ویب ڈیسک)باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں.

”شاداب خان کی بہت جلد چار شادیاں ہو نگی “حسن علی کی دلہن ایسا کام کر کے پیش گوئی کردی کہ شاداب خان بھی حیران رہ گئے

دبئی(ویب ڈیسک ) قومی کرکٹر حسن علی تو رشتہ ازدوازج میں منسلک ہو گئے لیکن اب انہیں اپنے بہترین دوست شاداب خان کی شادی کی فکر پڑ گئی ہے۔تب ہی ٹوئٹر پر حسن علی نے شاداب خان سے شادی کرنے.

سیکیورٹی خدشات: پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی نومبر تک ملتوی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ تعلقات اور سیکیورٹی صورتحال کے سبب دونوں ملکوں کے درمیان ڈیوس کپ ٹینس ٹائی ملتوی کردیا گیا۔ایشین اوشیانا گروپ ون کے ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں 14 اور 15.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv