تازہ تر ین
سپورٹس

کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم بھی لاہورپہنچ گئی

(ویب ڈسک )لاہور: کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت کی کبڈی ٹیم لاہورپہنچ گئی۔ اسپورٹس بورڈ ترجمان کے مطابق پنجاب بورڈ کے حکام نے غیر ملکی کھلاڑیوں کا استقبال کیا، اسپورٹس بورڈ کی جانب کھلاڑیوں کو پھول پیش.

راولپنڈی ٹیسٹ؛ بنگلادیش پہلی اننگز میں 233 رنز پر آؤٹ

(ویب ڈسک )راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلادیش کو پہلی اننگز میں 233 رنز پر آو¿ٹ کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے.

بورڈ کھلاڑیوں کو ریٹائرمنٹ لینے سے نہیں روک سکتا اور نہ ہی ان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کر سکتے ہیں،چیئرمین پی سی بی احسان مانی

پشاور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بورڈ کھلاڑیوں کو ریٹائرمنٹ لینے سے نہیں روک سکتا اور نہ ہی ان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کر سکتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے.

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پوچس فسٹروم: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی افریقا کے شہر پوچس فسٹروم میں کھیلے جارہے اس اہم ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل.

تیسرا ٹی20 بارش کی نذر، پاکستان کی عالمی نمبر ایک پوزیشن برقرار

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کا تیسرا میچ مستقل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اور ٹی20 سیریز میں 0-2 کی فتح کی بدولت پاکستان نے عالمی نمبر ایک پوزیشن بھی برقرار رکھی۔بنگلہ دیش کے.

پاکستان اور بنگلہ دیش کا پہلا ٹاکرا آج، ٹی 20ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

لاہور(آئی این پی) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج)جمعہ کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔دونوں ٹیموں نے پہلے میچ سے قبل قذافی سٹیڈیم میں بھر پورپریکٹس کی جبکہ دونوں کپتانوں کی موجودگی میں.

پاک سرزمین میں 11 سال بعد پاکستان اور بنگلادیش ٹکرانے کو تیار

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی جمعہ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔قذافی اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کی پریکٹس جاری ہے جبکہ سیریز کی ٹرافی کی بھی رونمائی کردی گئی۔قومی کپتان بابر اعظم.

ٹی 20سیریز: بنگلہ دیشی ٹیم لاہور پہنچ گئی‘ پہلا میچ کل ہو گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی۔بنگلادیش کی 15 رکنی کرکٹ ٹیم کی قیادت محموداللہ کررہے ہیں جو خصوصی یارے کے ذریعے لاہور پہنچی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے حکام نے.

اگر نتائج نہیں ملے تو گھبرانا نہیں چاہیے،اچھے نتائج ملیں گے، مصباح الحق

لاہور(ویب ڈیسک) چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں رزلٹ نہیں ملے تو گھبرانا نہیں چاہیے، اچھے نتائج ملیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ شائقین کرکٹ کو.

3 ٹی 20 یا سیریز ختم، پاکستان کے پاس 2 آپشنز باقی

کراچی:  3ٹی20یا سیریز ختم، پاکستان کے پاس صرف 2آپشنز باقی رہ گئے،اعلیٰ حکام کی جانب سے کئی بار ٹیسٹ پر اصرار کی وجہ سے پی سی بی کیلیے یوٹرن لینا آسان نہ رہا۔بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا  دورہ اب سنگین خطرات.

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان بدستور تیسرے نمبر پر

دبئی(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارت بدستور پہلے، آسٹریلیا دوسرے جب کہ پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لئے ٹیموں کے درمیان پوائنٹس کی.

پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز میں اہم بریک تھرو کا امکان

لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ میں رابطوں میں تیزی آ گئی، بنگلا دیش کی ٹیم کو ٹیسٹ کھیلنے کے لیے ضرور آنا چاہیے، پی سی بی کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک دو روز.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv