تازہ تر ین
سلائڈنگ

چاند پر بھیجے جانے والے تاریخی آرٹیمس 1 مشن کی دنگ کردینے والی ‘سیلفی’

نیویارک: (ویب ڈیسک) ناسا کے آرٹیمس 1 مشن میں شامل اورین اسپیس کرافٹ نے ایک زبردست 'سیلفی' کھینچی ہے۔ زمین سے ریکارڈ دوری تک جانے والے پہلے اسپیس کرافٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے اورین نے اس فاصلے سے ایک.

فٹبال کلب یووینٹس کے صدر سمیت پورے بورڈ نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) اٹلی کے فٹبال کلب یووینٹس کے صدر اینڈریا اگنیلی سمیت پورے بورڈ نے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال نومبر میں کلب بارے میں پولیس انکوائری شروع ہونے کے بعد یووینٹس نے.

پی ٹی آئی کے کچھ لوگ رابطے میں ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی میں کچھ لوگ ہیں جو نہیں چاہتے اسمبلیاں ٹوٹے۔ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ رابطے میں ہیں۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو.

لوئراورکزئی میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 9 افراد جاں بحق

لوئراورکزئی: (ویب ڈیسک) لوئراورکزئی کے علاقے ڈولی میں کوئلےکی کان بیٹھ گئی جس کے باعث 9 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکا گیس بھر جانے سے ہوا جس کے بعد کان بیٹھ گئی۔ ریسکیو.

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر بات چیت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم.

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 1760 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں.

پاکستان متحدہ عرب امارات کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف عبداللہ بن.

12کروڑ عوام کے صوبے کا مینڈیٹ ختم کرنے کی کوشش کی جا رہیعطا اللہ تارڑ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کا خدشہ موجود ہے، سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف.

حکومت کے پاس پیسے ہی نہیں تو بینکوں میں کیسے رکھے گی،اسحاق ڈار

کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلامی بینکنگ نظام کے ساتھ پاکستان کی معیشت کو بھی بھنور سے نکالنا ہے۔سود کیخلاف اپیلیں واپس لینا میری ترجیحات میں شامل تھیں،شرعی عدالت کے سود کے خاتمے.

کیا اب ڈونلڈ لو ٹھیک ہو گیا؟، فیصل واوڈا کا فواد کی امریکی سفیر سے ملاقات پر ردعمل

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے فواد چودھری کی امریکی سفیر سے ملاقات پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ کیا اب یہ ڈونلڈ لو ٹھیک ہو گیا ہے؟۔ خیال رہے کہ.

فلسطین مشرق وسطیٰ کا بنیادی مسئلہ ہے: چینی صدر

بیجنگ: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔ چین کے صدر مملکت شی جن پنگ نے متعلقہ سرگرمی کے نام تہنیتی پیغام بھیجتے ہوئے کہا کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کےجائز حقوق.

رونالڈو نے سعودی کلب جوائن کرلیا، مگر کتنے ملین ڈالر کا معاہدہ ہوا؟

دوحا: (ویب ڈیسک) پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے النصر فٹبال کلب کے ساتھ 207 ملین ڈالر میں معاہدہ کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے رواں ماہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کے بعد سعودی.

پیشانی پر ’میں چور ہوں‘ لکھوانے والا نوجوان چوتھی مرتبہ گرفتار

ساؤ پاؤلو: (ویب ڈیسک) برازیل میں اپنی پیشانی پر خود کو چور اور احمق لکھوانے والا نوجوان چند روز قبل ایک واردات کے بعد چوتھی مرتبہ گرفتار ہوا ہے۔ اس کا نام روان روشا ڈا سِلوا ہے جس کی پیشانی پر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv