طاہر داوڑ کا قتل قابل مذمت ہے ،اس معاملے پر افغان حکومت کا رویہ سوالات کو جنم دیتا ہے:پاک فوج
راولپنڈی (ویب ڈیسک )خیبر پختونخواہ پولیس کے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل پر پاک فوج نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا.