تازہ تر ین
سلائڈنگ

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوگئے۔وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فونک گفتگو میں ان کے ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد نے دورے کی دعوت دی تھی جو انہوں نےقبول کرلی تھی۔وزیراعظم عمران خان دو.

پاکستان اور چین کے درمیان کراچی سے پشاور کے درمیان ٹریک کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان اور چین کےدرمیان کراچی سے پشاور کے درمیان ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ طے پاگیا۔لاہور میں پاکستان ریلوے کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستان اور چین کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے۔اس موقع پر پریس کانفرنس کرتے.

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے بھاری قیمت چکائی، دنیا اسے تسلیم کرے: آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی سب سے زیادہ فوجی، اقتصادی، سیاسی اورسماجی قیمت چکائی لہٰذا دنیا ہماری اس قربانی کو تسلیم کرے۔پاک فوج کے.

پاکستان کا آئی ایم ایف کی کچھ شرائط ماننے سے انکار، مذاکرات بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے آئی ایم ایف کے بعض مطالبات تسلیم کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرت پچھلے دو ہفتے سے جاری.

ڈیم فنڈ ریزنگ مہم کیلئے چیف جسٹس ایک ہفتے کے نجی دورے پر برطانیہ روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار ایک ہفتے کے نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے جہاں وہ لندن، برمنگھم اور مانچسٹر میں ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈ ریزنگ تقاریب میں شرکت کریں گے جب کہ.

وزیر اعظم کی رحمت العا لمین کا نفرنس میں شرکت

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ’عالمی رحمت اللعالمین کانفرنس‘ سے آج خطاب کریں گے۔2روزہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین کانفرنس آج جناح کنونشن سینٹر اسلام آبادمیں ہو گی۔ کانفرنس کے پہلے روزوزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے جبکہ دوسرے روزکے اختتامی سیشن.

چیف جسٹس پختو نخوا کے میڈیکل تعلیمی اداروں کی کارکردگی سے غیر مطمئن ،حال سب سے بُرا قرار دیدیا 2کالج بند کر نیکا کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دو کالجز میں داخلوں پر پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں میڈیکل تعلیم کا حال سب سے برا ہے۔جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں پریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایبٹ آباد.

ملک بھر میں عید میلاد النبی کی تیاریاں مکمل گلیاں ،محلے سج گئے ،عاشقان رسول کا جوش عروج پر

اسلام آباد: ملک بھر میں میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں عروج پر ہے جب کہ وفاقی حکومت کے زیر اہتمام اسلام آباد میں 2 روزہ سیرت کانفرنس آج سے شروع ہونے جارہی ہے۔ملک بھر میں میلادالنبی ﷺ.

پاکستان کو ہا ئبرڈ وار کا سامنا نو جوانوں کو منفی جارحانہ پرا پیگنڈے سے بچا نا ہو گا آرمی چیف کا ورکشاپ سے خطاب

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے ذہنوں کو پروپیگنڈا سے بچانے کیلئے اقدامات ناگزیر ہوگئے ہیں، صورتحال کا رخ مذہبی ، فرقہ وارانہ اور لسانی منافرت کے ساتھ سماجی.

پاکستان سے تجارتی تعاون کا فروغ اولین تر جیح ہے ،ڈنمارک کے سفیر کا ڈپلو میٹک انکلیو میں چینل ۵سے ایکسکلوسو سے انٹر ویو

اسلام آباد (انٹروےو:ملک منظور احمد) ڈنمارک کے سفےر مسٹر رولف ہولبو نے کہا ہے کہ میری پہلی ترجیح ڈنمارک اور پاکستان کے درمےان دو طرفہ تجارت کو فروغ دےنا ہے ، پاکستا ن کی موجودہ حکومت اقتصادی بحالی کےلئے نماےاں.

اب وہی کر ینگے جو ہمارے مفا د میں ہو گا ،وزیر اعظم ڈٹ گئے

اسلام آباد (اے این این ، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریکارڈ درست کرنے کا مشورہ دے دیا۔امریکی صدر کے پاکستان کے حوالے سے سامنے آنے والے بیان پر وزیراعظم عمران خان کا ردعمل.

ٹرمپ پاگل ہو گیا ؟ گیڈر بھیکیاں وہ بھی پاکستان کو

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تازہ ٹویٹ میں کہا کہ 'امریکا کو اسامہ بن لادن کو بہت پہلے ہی پکڑ لینا چاہیے تھا، نائن الیون حملے سے پہلے ہی میں نے اپنی کتاب میں اسامہ کی نشاندہی کردی.

میاں منشاءپھر پھنس گئے

لاہور (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے پانی چوری کرنے اور جھوٹ بولنے پر معروف کاروباری شخصیت میاں منشا کی سیمنٹ فیکٹری کو دس کروڑ روپے جرمانہ کرتے ہوئے از خود نوٹس نمٹا دیا ہے اور.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv