تازہ تر ین
شوبز

امیتابھ کے بعد عالیہ نے بھی فٹنس چیلنج قبول کر لیا

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فٹنس چیلنج ”ہم فٹ تو انڈیا فٹ “کو قبول کر لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم ”کلنک“ کے ساتھ اداکار ورون دھون کی طرف سے فٹنس چیلنج.

نیہا دھوپیا نے جلد شادی کافیصلہ سے پردہ اٹھا دیا ، آخر وجہ کیا تھی

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے انگد بیدی سنگھ سے اچانک شادی کرنے کی وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک طرف جہاں مداحوں نے دونوں کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد کے پیغامات بھجوائے وہی بہت سے.

ففٹی ففٹی کے ماجد کی ذمہ داری اب ملک ریا ض کے ذمے

لاہور (ویب ڈیسک ) چیئرمین بحریہ ٹاو¿ن ملک ریاض حسین نے مشہور مزاحیہ پروگرام ’ففٹی ففٹی‘ کے مایہ ناز اداکار ماجد جہانگیر کے طبی اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔اطلاعات کے مطابق لوگوں کو ہنسانے والے ففٹی ففٹی کے مشہور مزاحیہ.

ڈاکٹر بننا چاہتی تھی مگر شوبز کی دنیا میں آگئی

لاہور(شوبز ڈیسک) ماڈل ونیزہ احمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھی مگر شوبز کی دنیا میں آگئی‘ سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا کہ جب میں کالج میں تھی.

شوبز میں میرٹ کی بجائے من پسند افرادکو کام دیا جاتا ہے

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ وماڈل ایشا نورنے کہا ہے کہ شوبز میں بھی میرٹ کے بجائے منظور نظر لوگوں کو نوازا جاتا ہے لیکن جولوگ سچی لگن اورمحنت کے ساتھ کسی شعبے کواپنا پروفیشن بناتے ہیں، انھیں ایک نہ ایک دن کامیابی ضرورملتی.

پریانکا چوپڑا روہنگیا بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں

ڈھاکہ(ویب ڈیسک)حال ہی میں پریانکا نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پردوخوبصورت ویڈیوزشیئرزکی ہیں جن میں وہ مسلمان مہاجرین بچوں کے ساتھ بالکل ایسے گھل مل گئیں جیسے انہیں برسوں سے جانتی ہوں جب کہ بچے بھی اپنی تمام پریشانیاں بھلا کرپریانکا.

اداکارہ زارا اکبر نے خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ایم پی اے کاانتخاب لڑنے کیلئے درخواست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک)تھیٹراورٹی وی کی معروف اداکارہ زارا اکبر نے خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ایم پی اے کاانتخاب لڑنے کیلئے درخواست دیدی۔نجی رو ز نامہ کے مطابق بتایاگیاہے کہ زارااکبران دنوں لندن میں موجودہیں تاہم انہوں نے بذریعہ ڈاک اپنی.

سار ہ علی خان کامستقبل داﺅ پر لگ گیا بالی ووڈ میں ڈیبیوسے قبل ہی تنازعات کا شکار بن گئیں

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کا فلمی کریئر شروع ہونے سے قبل ہی تنازعات کا شکار ہوگیا ہے۔بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان.

”ہر کوئی لڑکی پر ہاتھ صاف کرنا چاہتا ہے “شوبز انڈسٹری بارے خوفناک انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک ) گزشتہ ایک سال سے دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز میں خواتین و اداکاراو¿ں کو جنسی طور پر ہراساں اور ’ریپ‘ کا نشانہ بنائے جانے کے حوالے سے کہانیاں سامنے آرہی ہیں۔اسی طرح بولی وڈ میں بھی.

وہ بہت زبردست نقل اُتارتی ہے میری حقیقی بیٹی صرف ایک ہے بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ کا اعتراف

بالی وڈ(ویب ڈیسک) کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان میں اگرچہ بہت سے اداکار ہیں، لیکن 'حقیقی اداکارہ' ان کی صاحبزادی شوئتا بچن نندا ہیں۔واضح رہے کہ شوئتا نے حال ہی میں اپنے والد امیتابھ.

ایک اور شادی کا منڈپ تیار ، دیپکا رنویر کی شادی

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون اوراداکاررنویرسنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام آگئی۔بالی ووڈ اداکاررنویرسنگھ کی جانب سے اداکارہ دپیکا پڈوکون کے لیے متعدد بارمحبت کا اظہارکیا گیا ہے تاہم یہ اظہارکبھی بھی کھل کردپیکا کی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv