تازہ تر ین
شوبز

اجے دیوگن بھی علی ظفر کی حب الوطنی کے گن گانے لگے

لاہور (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ علی ظفر نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کی حمایت کرکے اپنے ملک سے وفاداری کا ثبوت دیا ہے۔ پلوامہ.

عالیہ بھٹ کا د وست کی شادی میں سہیلیوں کیساتھ رقص

ممبئی (شوبزڈےسک) بالی ووڈ کی حسین و معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی قریبی دوست کے سنگیت میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ بالی ووڈ کے مشہور گانوں پر رقص پر مداحوں نے خوب پسندیدگی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق.

فلمسٹار اداکار احسن خان کےلئے بین الاقوامی اعزاز، ثقافتی دنیا میں پاکستان کا نام فخر سے بلند

لاہو ر (صدف نعیم )ناموراداکاراحسن خان کے اعزازمیں برطانیہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں انہیں پاکستان کے خیرسگالی سفیر کے طوردنیا میں نمائندگی کرنے پر شیلڈ اور سرٹیفیکیٹ دیئے گئے۔ا س موقع پر لیڈرآف دی کونسل.

اداکارہ زالے سرحدی گلوکارہ بن گئیں ،پہلاگیت ریکارڈ کرادیا

کراچی (شوبزڈےسک) ٹی وی فنکاراو¿ں کا گائیگی کی جانب رحجان بڑھنے لگا،کئی مقبول ترین ڈرامے اور سیریل میں کام کرنے کے بعدصنم سعید، عائشہ عمر، مہوش حیات اور دیگر نے گلوکاری میں اپنے جوہر دکھائے ، ان کے بعد اب.

میرا نے ماہرہ کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

اسلام آباد (شوبزڈےسک) اداکارہ میرا ماہرہ خان کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے تعریفوں کے پل باند ھ دیئے۔ تفصیلات کے مطابق میرا اور ماہرہ خان کے درمیان طویل عرصے سے جمی برف اس وقت پگھلنے لگی جب گزشتہ روزماہرہ.

بھارتی حکومت نے جامعہ ملیہ کو شاہ رخ خان کو اعزازی ڈگری دینے سے روک دیا

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں موجود تاریخی یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کو معروف اداکار شاہ رخ خان کو اعزازی ڈگری دینے سے روک دیا۔جامعہ ملیہ اسلامیہ نے وزارت ہیومن ریسورسز ڈیولپمنٹ ایچ آر ڈی کو درخواست.

میجر عزیز بھٹی( شہید)کے پو تے کا لیجنڈ اداکار عابد علی کی بیٹی سے نکاح،تقریب میں شوبز ستاروں کا رقص ، خوب جلوے بکھیرے

لاہور(صدف نعیم) ایمان علی کی رسم حنا میں سب سے پہلے دونوں کا نکاح پڑھایا گیا ، نئی زندگی کے لیے دعا کی گئی۔ڈھولکی میں عروا حسین، فرحان سعید، ثروت گیلانی، علی ظفر، عمیر جسوال، فیشن ڈیزائنر و میزبان حسن.

ایمان علی کی مایوں کی رسم میں شوبز ستاروں کی شرکت

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ و ماڈل ایمان علی کی مایوں کی رسم میں شوبز ستاروں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیئے ۔اداکارہ عروہ حسین ،انکے شوہر اداکار و گلوکار فرحان سعید ،ماورا حسین سمیت دیگر اداکاروں نے رسم مایوں.

نیلم منیرنے ”رانگ نمبر 2 “کو جذبات سے بھرپور قرار دیدیا

کراچی(شوبزڈیسک)پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ فلم رانگ نمبر 2 کامیڈی، محبت اور جذبات سے بھرپور ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نیلم منیر نے اپنے ایک انٹرویو میں 2015 میں بنائی گئی کامیاب فلم رانگ نمبر کے سیکوئل.

ہندوﺅں کی انتہا پسندی ‘سدھو کی حمایت کرنے پر کپل شرما کوبھی غدار قراردیدیا

ممبئی (آئی این پی) سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پلوانہ حملے کے بعد پاکستان مخالف بیان نہ دینے پر انتہاپسند ہندووں کے نشانے پر ہیں ہی مگر اس کے ساتھ ساتھ سدھو کی حمایت کرنے والے دوستوں.

مقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی وحشیانہ تشدد کے بعد قتل

مردان( ویب ڈیسک ) نامورمقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی کو نامعلوم افراد نے وحشیانہ تشدد کے بعد بے دردری سے قتل کردیا۔خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں تھانہ چورہ کی حدود سے برآمد ہونے والی نامعلوم خاتون کی لاش کی شناخت.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv