وزیر قانون کو کیا پتہ ناموس رسالت کیا ہے؟ ہم کسی کو اجازت نہیں دئے سکتے کہ نبی کریم پر بات بھی کرے کورٹ سزا دے کون کہتا ہے قانون کو ہاتھ میں لیں خادم حسین کی چینل ۵کے پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“میں گفتگو 28 فروری 2018
نواز شریف عشق بھی اورضد بھی، مریم نواز کا ٹویٹ نواز شریف کے درینہ ساتھی چوہدری نثارنے بھی راہیں جدا کر لیں 27 فروری 2018
لوگوں کی نظر میں شہباز شریف کا ٹریک ریکارڈ ٹھیک تا ہم احد چیمہ پر الزامات بارے اُن کو کیا پڑی ہے کہ وہ تحفظ کیلئے چیف سیکرٹری یا رانا ثناءاللہ کو اہم ہدایات دیں معروف صحافی ضیا شاہد کی چینل ۵ کے پروگرام میں چشم کشا باتیں 26 فروری 2018
احد چیمہ کی گرفتاری پر پنجاب حکومت اور نیب آمنے سامنے اپوزیشن سراپا احتجاج ،احد چیمہ کو ترقی کیوں دی نواز شریف قائد ہیں ،صدر کا فیصلہ بھی وہی کرینگے ،مریم اورنگزیب اعتزاز حسن کی دلچسپ گفتگو، جاننے کیلئے دیکھیں پروگرام ”ضیاءشاہد کے ساتھ“ 23 فروری 2018
شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تجویز بلاول کا نواز شریف پر طنز،عمران خان کا انکشاف کہ نواز شریف نے فوج سے بچنے کیلئے مودی سے خفیہ ملاقات کی اصل حقیقت جاننے کیلئے دیکھئے پروگرام ”ضیاءشاہد کے ساتھ“ 22 فروری 2018
وزیراعظم کے بعد پارٹی صدارت سے چھٹی ۔۔۔سپریم کورٹ کی رولنگ،پارٹی صدارت کیلئے کلثو م نواز اور شہباز شریف میں سے کون ،جسٹس وجیہ الدین اور چیف الیکشن کمشنر میں تلخ کلامی،،،عمران خان کیا کرنے جارہے ہیں ،جاننے کیلئے دیکھئے ضیا ءشاہدکے ساتھ 21 فروری 2018
میاں صاحب کی کہانی ختم،میا ں صاحب فوج کو مجبور کرتے ہیں کہ ٹیک اوور کرے ،،،آصف زرداری سے بالکل متاثر نہیں ،سینئر وکیل نعیم بخاری کی چینل فائیو کے پروگرام میں گفتگو 20 فروری 2018
لیگی رہنماﺅں کے مبارکباد کی بجائے طنز کے تیر عمران خان کی سیاست ،پالیسیوں پر اختلاف آپکا حق مگر شادی ہر انسان کا ذاتی مسئلہ ہے معروف صحافی ،تجزیہ کا ر ضیاءشاہد کی چینل فائیو کے پروگرام میں گفتگو 19 فروری 2018
آج سب سے بڑی خبر روزنامہ خبریں میں شائع ہوئی ہے،،،جس پر میں امتنان شاہد کو مبارک باد دیتا ہوں ،،،،،،عمان کی بندرگاہ بھارت کے پاس گئی ت وگوادر کو شدید خطرات لاحق ہونگے،،،،،اس مسئلے پر چھوٹی موٹی جنگ چھڑ سکتی ہے،،،،خبریں میں شائع ہونے والی خبر ایک دھماکہ ہے ،،،،شیخ رشید کا چینل فائیوکے پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ “میں گفتگو 16 فروری 2018
کیا کسی چور کو پارٹی سربراہ بنایا جا سکتا ہے ؟ شاہین خالد بٹ منی لانڈر،کشمیر کے نام پر پیسے کھا گیا حسین حقانی کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے چینل ۵ کے پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“میں گفتگو 15 فروری 2018
افسوس ہے سینٹ الیکشن کیلئے کچھ سیاسی جماعتوں نے پیسے والوں کو ٹکٹ دیا “ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی چینل ۵کے پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ “میں گفتگو 15 فروری 2018
پبلک مقامات پر متحدہ کے دفاتر ،خالد مقبول اور فاروق ستار کی بھتہ خوری بارے چینل ۵ کے پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ “میں معروف صحافی ضیا شاہد کے اہم انکشافات 13 فروری 2018
ایل این جی معاہدہ ،وزیراعظم کی نا اہلی کیلئے درخواست خارج،سپریم کورٹ کا شیخ رشید کو نیب جانے کا مشورہ 12 فروری 2018