مودی نے اپنے فائدے کیلئے نواز کے بیان کو استعمال کیا ،نواز حب الوطن ہے وزیر اعظم کے بیان مریم کا پرویز رشید کا دفاع کے ساتھ جانیئے کرنل جوزف کی امریکہ روانگی اور زرائع کا بیان کہ پاکستانی قانون امریکہ پر لاگو کیوں نہیں ہوتا تفصیلات دیکھئیے پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ “میں 15 مئی 2018
نواز شریف کا بیان ، فوج اور اپوزیشن کی شدید تنقید، سا بق وزیراعظم کا دعوی کہ میں گردار نہیں کے ساتھ دیکھئے ایڈیٹر امتنان شاہدکا سیر حاصل تبصرہ نواز کے بیان کے بارے میں پروگرام ضیاءشاہد کے ساتھ 14 مئی 2018
ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی اورچیف جسٹس کا نوٹس نگران وزیر اعظم کیلئے ایک نام پر اتفاق کے ساتھ دیکھئے نیب چیئر مین اور نواز کی گرما گرمی ضیا شاہد کیساتھ پروگرام میں 11 مئی 2018
سپریم کورٹ نے شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ائیر لائنز سی ای اوز کو 12 مئی کو طلب کر لیا نیب بہت سے معاملات میں اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے ، نواز شریف کا چیئرمین نیب سے24 گھنٹوں میں شواہد لانے کا مطالبہ ملک 84 ارب ڈالر کا مقروض ہوچکا ہے ، چیئر مین نیب 10 مئی 2018
رمضان ٹرانسمیشن میں اُچھل کود اور نیلام گھر پر پابندی سابق امریقی صدراوبامہ کی تشویش ،دارامان خواتین کیلئے امن کم قحبہ خانہ زیادہ اور نواز ،شہباز کی کرپشن کے ساتھ جانیئے چیئر مین نیب کی تنقید اور عمران خان کا عزم کیا ہے پروگرام ضیا شاہد کے ساتھ میں 9 مئی 2018
اسحاق ڈار کیلئے عدالت کا حکم جاری جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے کھلاڑی ہی پی ٹی آئی میں شمولیت پر آخر کیوں رضا مند سب جانیئے پروگرام ’ضیا شاہد کے ساتھ‘ میں 8 مئی 2018
عمران خان کی ضیا شاہد ،امتنان اور آمنہ کاردار کے ساتھ ملاقات ،دلچسپ گفتگو اور اہم راز افشائ وزیر داخلہ پر حملہ کی مکمل احوال جانیئے ضیاشاہد کے ساتھ پروگرام میں 7 مئی 2018
وزیراعظم کا بیان ، عمران کا بری قرار پانا، وزیر اعلی پنجاب کی جنوبی پنجاب سے متعلق کار کردگی اور سی پی این کے وفد کی ضیاءشاہد کی قیادت میں ملاقات سب کی مفصل تفصیل جانیئے ضیاءشاہد کے پروگرام میں 4 مئی 2018
نواز شریف کا مقابلہ شہباز شریف اور حمزہ سے ہوگا، فواد چوہدری میرے سینے میں بہت راز ہیں، افشا کرنے کے وقت سے پہلے ہی سدھر جائیں، نواز شریف خلائی مخلوق اپنی مرضی کی پارلیمنٹ لانے میں مصروف ہے، نواز شریف سپریم کورٹ نے حکومت سے ایک ہفتہ میں واٹر پالیسی طلب کر لی۔۔ 3 مئی 2018
شہباز شریف کی ضیاءشاہد قیادت میں سی پی این ای کے دفد سے ملاقات کوئی توہین عدالت نہیں کی ، عدالت نے بلایا تو حاضر ہو جائیں گے ، احسن اقبال رانا ثنا ءاللہ کی خواتین کے بارے بات افسوسناک ہیں ، باربار ٹھنڈا پانی پلائیں،، ضیاءشاہد عوام کی پریشانی کب دور ہوگی ؟؟؟ دعوے دھرے کے دھرے۔۔۔ 2 مئی 2018
عمران نے کن 11نکات کا اعلان کیا عمران کے عزم اور نواز کی تنقید اور بہاولپور کے الگ انتظامی یونٹ کے بارے میں جانیئے ،ضیا شاہد کے پروگرام میں 30 اپریل 2018
ملک کے دفاعی بجٹ میں 180 ارب روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا ہے نیب جتنی مرضی کھوج لگائے، ہم حاضر ہیں، شہباز شریف کلثوم نواز کی صحت کیلئے عراق سے دم کی ہوئی مٹی منگوائی گئی 27 اپریل 2018