نواز شریف کیطرف سے اسد درانی کی حمایت ، قوم ہل گئی : ضیا شاہد ، فوج ، عدلیہ کیخلاف سازش کرنیوالوں کو پکڑا جائے : جنرل (ر ) نعیم لودھی ، جنوبی پنجاب میں نہریں بند، ضیا شاہد صاحب ہماری مدد کو پہنچیں: جمشید دستی ، بھارت چناب میں بہت کم پانی چھوڑ رہا ہے : میاں غفار ، حلقہ بندیوںکا کیس سپریم کورٹ گیا تو الیکشن ملتوی ہو جائینگے : کنور دلشاد ، چینل ۵کے لائیو پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ نوازشریف کے حوالے سے پروگراموں میں کہہ چکے ہیں۔ اقتدار.