سابق صدر کی وطن واپسی نہ ہو سکی،عدالت نے مشرف نامزدگی کاغذات کا عبوری حکم واپس لے لیا ۔نواز کی لندن روانگی اور عید کے بعد واپسی کے ساتھ جانیئے خواجہ سعد رفیق کی دو بیویاں عمران خان اور زرداری کے کاغذات پر اعتراضات پروگرام ضیا شاہد میں 14 جون 2018
مشرف کی پاکستان آمد کی کل 2 بجے تک مہلت ورنہ قانون کے مطابق فیصلہ اور چیف جسٹس کے مشرف بارے ریماکس ، شیخ رشید نااہلی درخواست مسترد اور شیخ رشید کی عدالتی فیصلے اور عمران کے ساتھ حکومت کی تفصیل دیکھئے پروگرام” ضیا شاہد کے ساتھ“ میں 13 جون 2018
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی عمران خان کی نا ہلی کیلئے کوششیں شہباز شریف کی عمران خان کی ذریعہ آمدن اور ترقیاتی منصوبوں پر تنقید اور چیف جسٹس ثاقب نثار کی اصغر خان کیس کے بارے میں تفصیل دیکھئے پروگرام” ضیا شاہد کیساتھ “میں 12 جون 2018
خواجہ حارث کی نوازشریف کیس سے دستبرداری ، مشرف کی گرفتاری عمل میں نہ لائی جائے، چیف جسٹس کا حکم اور پانی دور حاضر کی اہم ترین ضرورت تمام تفصیلات دیکھئے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ 11 جون 2018
دہشتگردی سے بڑا مسلہ پانی ہے آئی ایم ایف کی وارننگ اور اسٹبلشمنٹ کے خلاف لائحہ عمل کے ساتھ دیکھئے بڑے جرنیلوں کی پلاٹ الاٹمنٹ اور جنرل پرویز مشرف کیخلاف 2 ہزار ارب کی لوٹ مارکی تفصیل پروگرام” ضیاشاہد“ میں 8 جون 2018
چیف جسٹس کا ڈیم بنانے اور ملک کا قرضہ اتارنے کی خواہش، نواز اور زرداری کی کارکردگی ،ووٹ کی عزت کی ذمہ داری اور پروفیسرحسن عسکری کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کے ساتھ نوازکی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست کی تفصیلات دیکھئے ”پروگرام ضیا شاہد“ میں 7 جون 2018
نواز شریف اور شاہد خاقان کے خلاف نیب کے احکامات ،نواز شریف کے من پسند کمپنیوں کو ٹھیکے ،پنجاب اور بلوچستان کے عبوری حکمرانوں کے ڈیڈلاک کےساتھ ضیا شاہد صاحب کے کالم اور نواز شریف اورضیا شاہد کی پرانی یادیں دیکھئے پروگرام” ضیا شاہد کیساتھ “میں 6 جون 2018
ن لیگ دور میں دہشت گردی کا کنٹرول ،جاوید ہاشمی سمیت 31 فریقین کو نو ٹس کے ساتھ دیکھیئے ریحام خان کی متنازعہ کتاب کے بارے میں فواد چوہدری کی تنقید وسیم اکرم سمیت مختلف شخصیات کے ریحام کو لندن میں نو ٹس پروگرام ”ضیا شاہد کیساتھ“ میں 5 جون 2018
الیکشن میں کسی صورت تاخیر نہیں ہونے دیںگے، بھارت کی کیا سا زشیں ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسددرانی کیخلاف کا روائی کا کیا اعلان کیا نوٹسز وسیم اکرم ،زلفی بخاری ،انیلہ بخاری ،اعجاز خان نے بھجوائے سب تفصیلات دیکھیئے پروگرام ”ضیا شاہد کیساتھ“ میں 4 جون 2018
یہ صرف اس طرح کے وعدے کرکے جنوبی پنجاب کی عوام کو گمراہ کرتے رہے ان کا یہ وعدہ نہ کافی تھا، جنوبی پنجاب بہت پہلے سے محرومیوں کا شکار ہے، جہانگیر ترین 2 جون 2018
جنوبی پنجاب صوبے کا آغاز1970سے ہوا مگر اس کے ساتھ نا انصافی ہوئی آپ کے علاوہ کسی اخباراور چینل نے اس موضوع پر بات نہیں کی شاہ محمود قریشی کی ضیا شاہد کے ساتھ پی ٹی آئی منشور اور جنوبی پنجاب پر گفتگو دیکھیئے پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ “ 1 جون 2018
ہمیں یہ آفر بھی کی گئی کہ ہم آپ کے ایڈمینسٹر ٹیویونٹس بنا دیں گے، ہم نے یہ آفر ریجیکٹ کردی، نواز شریف صاحب کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو تو پہلے پارلیمنٹ کو تو عزت دیں، جب مجھے سیٹ سے ہٹایا گیا میں ایک لفظ نہیں بولا ، منزلیں انہیں ملی جو شریک سفر نا تھے ، یوسف رضا گیلانی 31 مئی 2018
ی ٹی آئی میں اختلاف رائے وزیراعلیٰ کیلئے پارٹی نے24گھنٹے کا ٹائم مانگ لیا حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلے اور عام انتخابات کا شیڈول کب جاری ہو گا دیکھئے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں 30 مئی 2018