تازہ تر ین
pakistan

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق ہوگیا

افغانستان کے نائب وزیراطلاعات و ثقافت و طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ پاکستان.

وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنے کی یقین دہانی کرادی

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے دوحہ مذاکرات کے پہلے روز عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کے پہلے روز وزیر خزانہ.

ایک تاثر کی بنیاد پر ازخود نوٹس لینا ادارے کی ساکھ کیلئے تباہ کن ہوگا، رانا ثنا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پرازخود نوٹس لینے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ انہوں نےکہا کہ شہزاد اکبر کے چیلوں نے غلط مقدمے بنائے ،.

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی سے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات

 اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی سے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سبطین خان، مراد راس اور دیگر شریک ہوئے۔ ملاقات میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر آئندہ آئینی و قانونی آپشنز زیر بحث رہے۔ مشاورت.

دعا زہرہ کیس میں اہم موڑ، نکاح نامہ جعلی نکلا

کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرا کیس میں نیا اور اہم موڑ آ گیا۔ لڑکی کی جانب سے پیش کیا گیا نکاح نامہ جعلی نکلا۔ اے وی سی سی پولیس نے جعلی نکاح نامہ پر گواہ بنے والے.

گوجرانوالہ: ڈمپر اور دو مسافر وینوں میں ٹکر، 12 افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی

گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) حافظ آباد روڈ پر تھانہ کوٹ لدھا کے قریب ڈمپر اور دو مسافر وینوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 12 مسافر جاں بحق جبکہ 8 شدید زخمی ہوگئے، جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل.

حکومت کا عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ کے 4 ملازمین کے بینک اکاﺅنٹس کی.

پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی، ٹھٹھہ کے بعد بدین میں بھی پانی کی عدم فراہمی کیخلاف مظاہرہ

سندھ میں پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی، ٹھٹھہ کے بعد بدین میں بھی پانی کی عدم فراہمی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا اور دھرنا دیا گیا۔ تھرکول روڈ پر بیٹھے مظاہرین کی جانب سے نہروں میں پانی کی.

عید پر آبائی علاقوں کو جانیوالے شہریوں سے اضافی کرایہ لیا جانے لگا

ماہ رمضان تیزی سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اس دوران پیاروں کے ساتھ عید منانے والے شہری آبائی علاقوں کی طرف روانہ ہونے لگے ہیں۔ ٹرانسپوٹرز نے پردیسیوں سے اضافی کرائے وصول کرنا شروع کر دیے ہیں۔ یہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv