تازہ تر ین
قومی خبریں

بس بہت ہوگیا ، مزید ناانصافی برداشت نہیں ہوگی

 معروف اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ اب جنسی زیادتی کے خلاف آواز بُلند کرنے کا وقت آگیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرسونیا حسین نے ایک خصوصی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’بس بہت ہوگیا، اب مزید.

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد انٹرا افغان مذاکرات کے سلسلے میں اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، امریکی نمائندہ خصوصی سیاسی و عسکری.

حمزہ شہباز شریف کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وزارت داخلہ سے ان کی ہسپتال منتقلی کی درخواست کی گئی تھی لاہور(ویب ڈیسک ) وزارت داخلہ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے. وزارت داخلہ سے حمزہ.

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

ویب ڈیسک : پاک فوج کی انٹیلی جنس کی بنیاد پر بڑی کامیابی، شمالی وزیر ستان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر احسان اللہ 3ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے.

گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے اپنی 17 سالہ بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ لڑکی کے شور مچانے پر اہلِ محلہ نے پولیس کو بلا کر ملزم کو گرفتار کروا دیا۔پولیس.

شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو جیل میں کورونا ہوگیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی مین اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو کورونا ہوگیا ، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے ایک دن پہلے حمزہ شہباز نے اپنے والد شہبازشریف سے بھی ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے بتایا ہے کہ ان.

علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کرگئے

پاکستان کے نامور مذہبی عالم اور خطیب علامہ ضمیر اختر نقوی کراچی میں انتقال کرگئے۔(ویب ڈیسک) اہل خانہ کے مطابق علامہ ضمیر اختر نقوی کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ علامہ صاحب کو رات گئے اسپتال منتقل کیا.

موٹروے زیادتی کیس ، ایک ملزم نے گرفتاری دے دی

لاہو ر موٹر وے زیادتی کیس کے ایک ملزم  وقار الحسن نے گرفتاری دے دی ہے ۔(ویب ؔڈیسک) ملزم  وقارالحسن نے سی آئی اے ماڈل ٹاون میں گرفتاری دی ہے ۔  ملزم وقار الحسن نے صحت ِجرم سےانکارکردیا ہے ، وقارالحسن.

‘افغانستان میں پائیدار امن سب کی خواہش، طاقت کے ذریعے مسئلے کا حل ممکن نہیں’

اسلام آباد: (ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن سب کی خواہش ہے، طاقت کے ذریعے مسئلے کا حل ممکن نہیں، پاکستان مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا، عالمی برادری افغان.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv