تازہ تر ین
قومی خبریں

کراچی کے لیے نیا منصوبہ، حکومت نے منظوری دیدی

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی کے لئے ایک اور نئے منصوبے کی منظوری دے دی۔ کورنگی کو شہر کے دیگر ‏علاقوں سے ملانے کے لیے لنک روڈ بنایا جائے گا۔ ‏ تعمیراتی منصوبے کا نام کورنگی لنک روڈ پروجیکٹ رکھا.

دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی قربانیاں قابل تحسین ہیں: ایرانی چیف آف جنرل سٹاف

راولپنڈی:  ایرانی چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی افواج کی قربانیاں قابل تحسین ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایرانی چیف آف جنرل.

ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری اس وقت دورہ پاکستان پر ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ سول اور عسکری.

طالبان حکومت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ، پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بند کرنے پر غور

اسلام آباد: طالبان حکومت اور افغان سول ایوی ایشن کے غیر پیشہ ورانہ رویہ کے خلاف پی آئی اے انتظامیہ نے افغانستان کے لئے فلائٹ آپریشن بند کرنے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان حکام.

وزیراعظم سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں  پاک ایران دوطرفہ تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم نے تجارتی، معاشی اور توانائی کے.

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے، قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی سول اور ملٹری کے درمیان بہت آئیڈیل تعلقات ہیں اور نئے ڈائریکٹر (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا تقرر وزیراعظم کا اختیار ہے.

لیڈی ڈاکٹر اور نرسز کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانے والے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا۔ \ ایف آئی اے نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں کارروائی کرتے ہوئے جناح اسپتال میں لیڈی.

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی ایم ڈی کیٹ کے امتحانات دوبارہ لینے کی سفارش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ کے امتحانات پر سوالات اٹھاتے ہوئے امتحانات دوبارہ لینے کی سفارش کر دی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس منگل کو مہر تاج.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv