تازہ تر ین
قومی خبریں

شریف برادران اور زرداری نے ماضی میں کرپشن کے عالمی ریکارڈ قائم کئے: فرخ حبیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرمملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ شریف برادران اور زرداری نے ماضی میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے، شہبازگل کہتے ہیں عمران خان سے خوفزدہ سیاسی مخالف این آر او چاہتےہیں۔ فرخ حبیب کا کہنا.

اپوزیشن اپنی 15 سال کی کرپشن پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے اپوزیشن اپنی 15سال کی کرپشن پرپردہ ڈالناچاہتی ہے، حکومت سندھ ہاؤس پر کیوں حملہ کرےگی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضمیر.

پنجاب : سرکاری ملازمین کیلئے 15 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے وفاق کی طرز پر 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری دے دی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے دفتر سے جاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے وفاق.

سندھ میں طلبہ اور اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کیلئے جدید سسٹم کا افتتاح

کراچی: (ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے یورپی یونین اور یونیسیف کے تعاون سے اسکولوں میں طلبہ ، اساتذہ اور اسٹاف کی حاضری یقینی بنانے کے پروگرام ’سندھ اسکول ڈیلی مانیٹرنگ سسٹم‘ کا افتتاح کردیا گیا۔ ڈیجیٹل ایجوکیشن.

وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کو وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا جبکہ رجسٹرار عدالت نے اعتراض لگا کر.

وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزراء سبطین خان، ڈاکٹر اختر ملک اور ممتاز احمد کی ملاقات

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزراء محمد سبطین خان، ڈاکٹر محمد اختر ملک اورحافظ ممتاز احمد نے ملاقات کی جس کے دوران محکموں کی کارکردگی اورسیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ.

حکومت عدم اعتماد پر دھمکیوں یا تشدد کے بغیر ووٹنگ کی اجازت دے، ہیومن رائٹس واچ

لاہور: (ویب ڈیسک) انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نگرانی کرنے والے عالمی ادارے ’ہیومن رائٹس واچ' نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ آئین پر چلے اور عدم اعتماد کی تحریک پر دھمکیوں یا تشدد.

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، تعلیمی ادارے 2 دن کے لئے بند، امتحانات ملتوی

کوئٹہ : (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 2 دن کے بند کرکے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے، سول سکرٹریٹ کی اور دیگر دفاتر کے حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے، ینگ ڈاکٹرزنے.

آزاد کشمیر میں ٹمبرمافیا آزاد، جنگلات کا رقبہ سکڑ کر 14 فیصد رہ گیا

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر میں ٹمبرمافیا کو روکنے والا کوئی نہ رہا، قیمتی درختوں کی غیر قانونی کٹائی مسلسل جاری ہے، جنگلات کا چالیس فیصد رقبہ سکڑ کرچودہ فیصد رہ گیا۔ آزادکشمیر میں ہرے بھرے درختوں کی کٹائی کا.

محکمہ موسمیات کی آج بھی ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا، سندھ میں سکھر، نوابشاہ، دادو، مٹھی اور دیگر علاقوں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv