تازہ تر ین
قومی خبریں

دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ، اقوام متحدہ کی کراچی حملے کی مذمت

لاہور: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل نے کراچی میں دہشتگرد حملے پر مذمتی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اسے قابل مذمت قرار دے دیا۔ سلامتی کونسل نے ہر قسم کی دہشتگردی کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے کر.

پاکستان کی افغانستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت، سوگواران کیساتھ ہمدردی کا اظہار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے مزار شریف سمیت افغانستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کر دی، ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے افغانی عوام خصوصا سوگواران کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہارکیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے.

مسجد نبویؐ میں کابینہ اراکین کیساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک: شیری رحمان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شیری رحمان نے کہا ہے کہ مسجد نبویؐ میں کابینہ اراکین کیخلاف نعرے بازی اور اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، اس طرح کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی.

الیکشن کمیشن: یوسف رضا گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی درخواستیں خارج

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق تحریک انصاف کی درخواستوں کو خارج جبکہ علی حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن جمیل کے خلاف کرپٹ پریکٹسز کے تحت کارروائی کا حکم دے دیا۔.

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک، میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کےمطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ رات کو بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل برسنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر.

شب قدر کی تلاش، عبادات کا خصوصی اہتمام، مسلمان رب کائنات کے حضور سربسجود

لاہور: (ویب ڈیسک) شب قدر کی تلاش، رمضان المبارک کی 27ویں رات عبادات کا خصوصی اہتمام کیا گیا، مساجد اور گھروں میں نوافل کی ادائیگی، مسلمان رب کائنات کے حضور سربسجود، ملکی سلامتی، خوشحالی اور استحکام کیلئے دعائیں کی گئیں۔.

پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوگا، روسی وزیر خارجہ

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی وزیرخارجہ سرگئی لارووف نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیرخارجہ بننے پرمبارکباد دی ہے۔ روسی وزیرخارجہ نے دونوں ملکوں کےمفاد کیلئے مل کرکام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ روسی وزیرخارجہ نے علاقائی و عالمی.

مولانا طارق جمیل کی پی ٹی آئی کی 27 ویں رمضان کی مناسبت سے منعقدہ دعائیہ تقریب میں دعا

بنی گالہ: (ویب ڈیسک) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ دعا کا مطلب بھیک مانگنا ہے ہم بھیک مانگیں گے لیکن غیروں سے نہیں اللہ سے مانگیں گے لوگوں سے بھیک مانگنا ذلت اور اللہ سے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv