تازہ تر ین
قومی خبریں

ن لیگ کا عثمان بزدار کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس.

آئینی ادارے اپنی ذمہ داری ادا کریں اور ملک میں الیکشن کرائیں، فرخ حبیب

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مطالبہ کیا ہے کہ آئینی ادارے اپنی ذمہ داری ادا کریں اور ملک میں الیکشن کرائیں، انتخابات کے انعقاد میں جتنی تاخیر ہوگی اتنا.

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کا دستخط شدہ جواب الجواب قبول کر لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس میں تحریک انصاف کا جمع کرایا گیا دستخط شدہ جواب الجواب قبول کر لیا۔ ‏چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن.

عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات میں بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: پرویز الٰہی

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے عمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں، عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا.

صوبے کے عوام کے لئے آٹا ، چینی اور گھی سستا کرنے کا فیصلہ کر لیا:وزیر اعلی پنجاب

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کریں گے، صوبے کے عوام کے لئے آٹا ، چینی اور گھی سستا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز.

بگڑتی معاشی صورتحال کا چیلنج، وزیراعظم نے اتحادیوں کو عشائیے پر مدعو کر لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بگڑتی معاشی صورتحال کے بڑے چیلنج پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے قائدین کو عشائیے پر مدعو کرلیا، انتخابات کرائے جائیں یا اسمبلیوں کو مدت پوری کرنے دی جائے، بڑی بیٹھک میں.

آرٹیکل 63 اے کسی سیاسی جماعت کو نہیں سسٹم کو بچاتا ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل تریسٹھ اے کسی سیاسی جماعت کو نہیں سسٹم کو بچاتا ہے، یہ کیس آئینی تشریح کا بڑا اہم مقدمہ ہے، کل صدارتی ریفرنس کی کارروائی مکمل کرنا چاہتے ہیں۔.

پنجاب اسمبلی افسران کیخلاف پولیس ایکشن جاری، ڈائریکٹر سکیورٹی سمیت مزید گرفتار

پنجاب اسمبلی کے افسران کے خلاف پولیس کا ایکشن جاری ہے، پولیس نے اسمبلی کے ڈائریکٹر سیکورٹی میجر ریٹائرڈ فیصل سمیت مزید افسران کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق اسمبلی افسران کے خلاف پولیس کا بلاجواز آپریشن.

وزیراعظم سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی جس کے دوران موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور تفصیلی مشاورت ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ مستقبل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv