تازہ تر ین
خاص خبریں

پنجاب کی صورتحال، وزیر اعظم شہباز شریف اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کی سیاسی صورتحال پر سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر سپیکر.

خیبر پختونخوا: میدانی علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات ختم کرنے کا فیصلہ

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، میدانی علاقوں میں چھٹیاں سردی کی شدت میں اضافے کی صورت میں ہی ہوں گی۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری.

پنجاب کابینہ کا اجلاس، سکولوں میں 25 ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بڑے فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے پنجاب کے.

اسمبلی اجلاس بلائے بغیر وزیراعلی کیسے اعتماد کا ووٹ لیتے؟ اسپیکر کا گورنر کو جوابی خط

لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر کے خط کا جواب دے دیا۔ اسپیکر نے گورنر کو لکھے گئے خط میں اپنی رولنگ کے حوالے سے آئینی پوزیشن واضح کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا لکھا گیا خط حقائق.

کراچی ایئرپورٹ پرسمگلنگ کی کوشش ناکام ، ڈیڑھ کروڑروپے کی منشیات برآمد

کراچی: (ویب ڈیسک) کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی ۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز عملے نے انٹرنیشنل لاونج میں کارروائی کرتے ہوئے دو پاکستانی.

میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے، بلاول

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے اور ہوٹل کا بل بھی خود ادا کرتا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نے.

وزیراعظم کی موسم گرم سے قبل سرکاری عمارت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم نے موسم گرم کی آمد سے قبل سرکاری عمارت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ شمسی توانائی پر منتقلی سے سرکاری اداروں کے بجلی کے بلوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہوگی۔.

جج دھمکی کیس میں عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خاتون جج کو دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ عدالت کی جانب سے مقدمے میں عمران خان کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں جب کہ اسلام.

مشکل وقت میں سیلاب متاثرین کاسہارا بننے کی ضرورت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم سب کو مصیبت میں گھرے پاکستانیوں کا اس مشکل وقت میں سہارا بنے رہنے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف.

موجودہ حکمران الیکشن سے بھاگ رہے، عدم اعتماد کا اچانک خیال کیسے آیا : اسدعمر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جنرل سیکرٹری تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ حکمران پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن سےبھاگ رہے ہیں، انہیں اچانک کیسے خیال آگیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اپنا اعتماد کھو بیٹھے ہیں.

دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی: (ویب ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مرحوم رکن قومی اسمبلی دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو کے کیس میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کراچی کی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv