تازہ تر ین
خاص خبریں

نیوزی لینڈ : سمندری طوفان ’’ گیبریل ‘‘ کی تباہی، ایمرجنسی کا اعلان

آکلینڈ : (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی حکومت نے سمندری طوفان ’’ گیبریل ‘‘ کی تباہی کے باعث ملکی تاریخ میں تیسری بار قومی ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا، ایمرجنسی کا اطلاق نارتھ لینڈ، آکلینڈ، ٹائراوہیٹی، بے آف پلینٹی،.

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 شدت کے تباہ کن زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق.

الیکشن کمیشن کسی کی مردہ سیاست ریسکیو کرنیکے بجائے آئینی ذمہ داری ادا کرے، مسرت چیمہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی کی مردہ سیاست کو ریسکیو کرنے کے بجائے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ.

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج شام ہوگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج شام ہوگا، اجلاس میں کابینہ ملک میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن اور توشہ خانہ پر قانون سازی سمیت 5 نکاتی ایجنڈےپرغور کرے گی۔ ایجنڈے.

بلوچستان کے لوگوں کو حق مانگنے پر غدار کہا جاتا ہے، اسلم بھوتانی کا پارلیمنٹ میں خطاب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے کہا کہ بلوچستان کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے وہ ناقابل بیان ہے، بلوچستان کے لوگوں کو حق مانگنے پر غدار کہا.

نگران حکومت نے تونسہ شریف کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی طرف سے تونسہ شریف کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے تونسہ شریف کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کرتے.

سندھ میں پرائس کنٹرول ایکٹ میں ترمیم کر کے جرمانے کی رقم بڑھانے کا فیصلہ

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں پرائس کنٹرول ایکٹ میں ترمیم کر کے جرمانے کی رقم بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضروری اشیاء کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے اجلاس ہوا، چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے.

بے نامی ایکٹ؛ حکومت نے ٹرائل کے لیے عدالتوں کو خصوصی اختیارات دے دیے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے لیے خبر سامنے آگئی، حکومت نے بے نامی ایکٹ 2017ء کے تحت ٹرائل کے لیے عدالتوں کو خصوصی اختیارات تفویض کردیے۔ اس حوالے سے وزارت قانون.

مذاکرات کامیاب، فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے، ایسوسی ایشن نے 14 فروری کی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن افتخار احمد مٹو نے کہا کہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv