تازہ تر ین
خاص خبریں

ملائیشیا کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین نے 17 ماہ کے بعد کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا ہے۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین عہدہ سنبھالنے کے 18 ماہ سے بھی کم عرصے میں مستعفی ہو گئے ، ان.

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب اور چاروں صوبائی دارالحکومت کے پریس کلبز کی قیادت کا مشترکہ بیان

کمیٹی ممبران پی آئی او سہیل علی خان، منظورعلی میمن اورلاہورپریس کلب صدر ارشد انصاری ، فاضل جمالی صدر کراچی پریس کلب، عبدالخالق رند صدر کوئٹہ پریس کلب اور شکیل انور صدر ، انور رضا سیکریٹری نیشنل پریس کلب کی.

نجاب میں 6ماہ کے دوران 6ہزار 954 خواتین اغوا،لاہور شہر سے ایک 1ہزار 609 خواتین اغواہوئیں ، ایک ہزار890خواتین زیادتی کاشکارہوئیں

۔پنجاب انفارمیشن کمیشن میں پنجاب پولیس کی طرف سے پبلک کئے جانیوالے تازہ ترین کرائم ڈیٹا میں انکشاف ہوا ہے کہ یکم جنوری 2021 سے 30 جون 2021 تک 6 ماہ کے دوران صوبے میں 6 ہزار 954 خواتین اغواءہوئیں،سب.

لیاقت پور ۔ ساہیوال کے مسیحی نوید کاشف پادری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ لیاقت پور کی مسیحی برادری کی عبادت گاہ چرچ پر شہر کے باآثر افراد نے میرج ہال بنا لیا ہے عدالتی فیصلے کے باوجود چرچ کی جگہ خالی نہیں کی جا رہی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ

لیاقت پور ۔ ساہیوال ۔ملتان ۔بہاولپور اور لیاقت پور کے پادریوں نوید کاشف ۔ طالب ۔ذکی منہاس ۔قمر الزمان ۔صفدر مسیح اور امتیاز مسیح نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ن لیگی چیرمین بلدیہ راشد رفیق چوہدری اور ان.

`ہیٹی میں زلزلہ،مرنے والوں کی تعداد 12سو سےمتجاوز

ہیٹی میں شدید زلزلے کے باعث مرنے والوں کی تعداد 1297 تک پہنچ گئی ہے۔درجنوں عمارتیں زلزلے سے  ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 7.2 شدت کا زلزلہ.

کیچز چھوڑنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم کہتے ہیں کہ ہمارے باولرز نے بہت اچھی باولنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں بابر اعظم نے بتایا کہ آج ایک بہت اچھا میچ ہوا ہے ، دونوں ٹیموں.

افغانستان میں غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئیں لیکن ذہنی غلامی کی نہیں ٹوٹیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔ ملک میں یکساں تعلیمی نصاب کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اصل غلامی سے زیادہ.

نور مقدم قتل کیس: تھراپی ورکس کلینک کے مالک سمیت 6 ملازم گرفتار

اسلام آباد : نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئیں۔  تھراپی ورکس کلینک کے مالک ڈاکٹر طاہر سمیت 6 ملازموں کو پولیس نے گرفتارلیا ہے۔ عدالت نے ملزم جان محمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج.

پنجاب وہ پہلا صوبہ ہے جہاں ائیر ایمبولینس سروسز کا منصوبہ منظور کیا گیا ہے،عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب وہ پہلا صوبہ ہے جہاں ائیر ایمبولینس سروسز کا منصوبہ منظور کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 467 ریسکیورز کی پاسنگ آوٹ تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے.

استعفیٰ دیکر ملک نہ چھوڑتا تو خونی سیلاب آتا ، ملک کو تباہی سے بچایا ، اشرف غنی

تاجکستان: سابق افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کابل کے لاکھوں افراد کو خوں ریزی سے بچانے کے لیے افغانستان چھوڑا کیوں کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں تصادم ہوتا، طالبان نے اسلحہ کے بل پر فتح.

پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریگا: شاہ محمود قریشی

ملتان (خبرنگار) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان جو بھی فیصلہ کریں گے ہمیں قبول ہو گا جبکہ وزیر اعظم نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv