تازہ تر ین
خاص خبریں

لاہور پولیس: لیڈی افسران انچارج انویسٹیگیشن تعینات

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور میں پولیس کا سافٹ امیج بہتر بنانے کےلیے لیڈی افسران کو انچارج انویسٹیگیشن تعینات کردیا گیا۔ پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شہر کی چھ ڈویثرنز میں چھ لیڈی سب انسپکٹرز کو تعینات کیا گیا ہے.

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکوٹ نےاعظم خان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلانے پر.

آئی ایم ایف کا ریلیف شادیانے بجانے والا نہیں، عارضی ہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا ریلیف شادیانے بجانے والا نہیں بلکہ عارضی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے.

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، 10 ارب امداد کا اعلان

سوات: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقے کالام اور کانجو کا دورہ کیا، دورہ کے دوران سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم خیبرپختونخوا.

مقبوضہ کشمیر، قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی، 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے باعث مزید 3 کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا.

وزیراعظم کی کالام میں پھنسے ہوئے سیاحوں سے ملاقات

کالام : (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کالام میں پھنسے ہوئے سیاحوں سے ملاقات کی۔ ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت بھی کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے دورے کے دوران کالام پہنچ.

وزیراعلیٰ پنجاب سے زلفی بخاری کی ملاقات، سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال، متاثرین سیلاب کی بحالی کے اقدامات پر بات چیت ہوئی، اس موقع پر.

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی، ڈالر کی پرواز تھم گئی، روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پروگرام کی بحالی کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی دیکھی گئی۔ انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 62 پیسے کمی ہوئی.

نیوزی لینڈ کے آل راونڈر کولن ڈی گرینڈہوم نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

نیوزی لینڈ: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ آل راونڈر کولن ڈی گرینڈہوم نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا۔ نیوزی لینڈ کے آل راونڈر کولن ڈی گرینڈ نے انٹر نیشنل کرکٹ کو خیر باد کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv