تازہ تر ین
خاص خبریں

نامور گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے

کراچی: (ویب ڈیسک) اسٹیج، کیسٹ اور فلم انڈسٹری کے سینئر گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے۔ ظفر رامے کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے اور اہلخانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد.

قوانین کی خلاف ورزی، 6 بینکوں پر جرمانے عائد

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے 6 بینکوں پر قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کر دیئے، جرمانے ایک کروڑ سے 14 کروڑ روپے کے درمیان ہیں، مرکزی بینک جرمانوں کی مد میں ان بینکوں سے کل 29 کروڑ.

پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) صنعت کے لیے اچھی خبر آ گئی۔ وفاقی وزیر امین الحق نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے پاکستان میں دفتر کھولنے.

وفاقی حکومت کا کل اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا، 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بدھ 9 نومبر کو قومی شاعر علامہ محمد.

خیبر: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر ہلاک، فوجی جوان شہید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر لیاقت علی عرف شاہین ہلاک جبکہ سپاہی سلیم خان وطن پر قربان ہوگیا، علاقے میں مزید دہشتگردوں کی تلاش کیلئے.

13 پارٹیاں الیکشن لڑنے کے قابل نہیں، جھگڑنے کا بہانہ ڈھونڈ رہی ہیں:شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 13 پارٹیاں الیکشن لڑنے کے قابل نہیں اور جھگڑنے کا بہانہ ڈھونڈ رہی ہیں۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد.

لیجنڈ کرکٹرعبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر کو آئی سی سی ہال آف فیم شامل کر لیا گیا۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے مرحوم عبدالقادر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئےان کا نام ہال آف فیم میں شامل کر.

دنیاموسمیاتی جہنم کی شاہراہ پر ہے اور ہمارا پیر ایکسلیریٹر پر ، انتونیو گوتریس

لاہور: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے موسمیاتی سربراہی اجلاس میں حالات سنگینی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا موسمیاتی جہنم کی شاہراہ پر ہے اور ہمارا پیر ایکسلیریٹر پر ہے ۔ مصر میں جاری موسمیاتی.

اوپننگ جوڑی توڑنے کے حق میں نہیں، میتھیو ہیڈن

سڈنی: (ویب ڈیسک) میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بڑے میچ میں واپسی طوفان کی طرح ہوسکتی ہے،انہوں نے بابراور رضوان کی اوپننگ جوڑی تبدیل کرنے کی مخالفت کردی ہے۔ قومی کرکٹ.

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی نیب تحقیقات شروع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (NAB) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردیں۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ ماہ توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو الزامات ثابت.

راولپنڈی: پی ٹی آئی کا دھرنا آج بھی جاری، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ بند

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں پی ٹی آئی کا دھرنا آج دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین.

عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر اندراج کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے کے اندراجِ مقدمہ کی رپورٹ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جمع کرا دی گئی۔ انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے تحریک انصاف کے چیئرمین.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv