تازہ تر ین
خاص خبریں

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کریں گے: امریکا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر.

الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم: عوام کی بھرپور شرکت نے فیصلہ سنا دیا، مسرت جمشید چیمہ

لاہور: (ویب ڈیسک) ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم کا این اے 126 سے باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں عوام کی بھرپور شرکت نے فیصلہ سنا دیا۔ سماجی رابطے.

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ: میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری

میرپور: (ویب ڈیسک) میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی میں ووٹنگ جاری ہے، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک ہو گی۔ میونسپل کارپوریشن کے وارڈز، میونسپل کمیٹی، ٹاؤن کمیٹی، ضلع کونسل اور یونین کونسل.

پاکستان اور قطر کے برادرانہ تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے قریبی اور برادرانہ تعلقات، مشترکہ مذہب، باہمی اعتماد اور مفاہمت پر مبنی ہیں۔ قطر کے سفیر سعود بن عبدالرحمٰن الثانی کی وزیراعظم شہباز.

پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان مخالفین کو گالیاں دیتے ہیں، ایسے میں مذاکرات کیسے ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی.

بلاول فیفا ورلڈکپ میں مدعو کرنے پر قطر کے وزیرخارجہ کے مشکور

دوحہ: (ویب ڈیسک) ان دنوں قطر میں فیفا ورلڈکپ کے سنسنی خیز میچز جاری ہیں اس دوران پاکستان کے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بھی قطر پہنچے اور میدان میں میچ دیکھا۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری فیفاورلڈ.

پاکستان تحریک انصاف کی لاہور میں الیکشن کراؤ، ملک بچاؤ ریلی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی جاری،ریلی کی قیادت بیرسٹر میاں حماد اظہر کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کی الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی میں عابد میر، عفیف صدیقی ،میاں عابد، ملک.

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عمران خان کیخلاف 5 کیسز کی سماعت 13 دسمبرکو ہوگی، اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv