تازہ تر ین
بین الاقوامی

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 مسلمان خواتین رکنِ پارلیمنٹ منتخب

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکا میں ہونے والے حالیہ وسط مدتی انتخابات میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 مسلمان خواتین منتخب ہو کر کانگریس کا حصہ بن گئیں۔اس سے قبل مسلمان مرد منتخب ہو کر کانگریس میں پہنچ چکے ہیں.

افغانستان میں فوجی اڈے پر حملے میں 25 اہلکار ہلاک

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں فوجی ایئربیس پر طالبان کے حملے میں کم از کم 25 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے ایرانی سرحد کے قریب واقع فوجی ایئربیس کو.

فیس بک،انسٹاگرام نے امریکی وسط مدتی انتخابات پر اثر انداز ہونیوالے’پیجز‘ حذف کردیے

واشنگٹن(ویب ڈیسک) ایف بی آئی کی ہدایت پر امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں اثر انداز ہونے والے فیس بک اور انسٹاگرام کے مخلتف پیجز حذف کردیے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتخابات میں اثرانداز.

امریکا میں آج وسط مدتی انتخابات ہو رہے ہیں

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخاب کے بعد ایوان زیریں (کانگریس) کی تمام جب کہ سینیٹ کی ایک تہائی نشستوں کے لیے آج وسط مدتی الیکشن ہورہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایوان نمائندگان کی تمام.

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 2کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کی انتہا کردی ہے اور ضلع شوپیاں میں آپریشن کے دوران.

عراق سے 202 اجتماعی قبریں برآمد ہوئیں، اقوام متحدہ

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ عراق میں 200 سے زائد اجتماعی قبریں برآمد ہوئی ہیں جن میں قتل عام کے بعد ہزاروں شہریوں کو دفن کیا گیا تھا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے.

کیمرون میں علیحدگی پسندوں نے 79 طلبا کو پرنسپل سمیت اغوا کرلیا

یاﺅندے(ویب ڈیسک) افریقی ملک کیمرون میں علیحدگی پسندوں نے ایک بورڈنگ اسکول پر دھاوا بول کر پرنسپل، استاد اور ڈرائیور سمیت 79 طلبا کو اغوا کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کیمرون کے شمال مغربی شہر بامیندا.

سی پیک سرمایہ کاری کے راستے کھولے گا : عمران خان

شنگھائی،اسلام آباد (این این آئی، آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے پاکچین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو چین اور وسطی ایشیا کے جوڑنے کا منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ نئی سرمایہ کاری نئی مارکیٹ اور.

جمال خاشقجی کے بیٹوں کا سعودی حکومت سے والد کی لاش حوالے کرنے کا مطالبہ

جدہ (ویب ڈیسک)صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے سعودی حکومت سے اپنی والد کی لاش حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں جنت البقیع میں دفنانا چاہتے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے (سی.

افغان اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 7 داعش جنگجو ہلاک

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان میں اتحادی فوج کے ہیلی کاپٹر نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 7 جنگجو ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں میں اتحادی فوج کے.

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑارہا ہے، برطانوی پارلیمانی گروپ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانوی پارلیمانی گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو ایک بار پھر بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔برطانوی پارلیمانی گروپ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں.

امریکا میں سڑک سے کچرا اٹھانے والی 4 طالبات اور استانی کو ٹرک نے کچل دیا

وسکونسن(ویب ڈیسک) امریکا میں تیز رفتار ٹرک نے مرکزی شاہراہ کی صفائی مہم میں مصروف 3 ماحول دوست طالبات اور ایک استانی کو کچل دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست وسکونسن کی مرکزی شاہراہ پر مقامی اسکول.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv