تازہ تر ین
بین الاقوامی

رومانیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کا تباہ، 7 فوجی ہلاک

رومانیہ : (ویب ڈیسک) رومانیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کا تباہ ہو گیا ہے، ہیلی کاپٹر میں سوار 7 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق خراب موسمی حالات کے باعث ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا،.

یوکرین جنگ کے تباہ کن اثرات، برطانوی خام تیل کی قیمت 117 ڈالر بیرل تک پہنچ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) روس یوکرین جنگ کے عالمی معیشت پر بدترین اثرات سامنے آنے لگے، انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ریکارڈ بلندی کو چھونے لگیں، برطانوی خام تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ عالمی.

یوکرین پر روسی حملہ، اقوام متحدہ کی قرارداد منظور، پاکستان اور چین غیر حاضر رہے

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ (یو این) کی جنرل اسمبلی سے یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرار داد منظور ہوگئی جبکہ پاکستان اور چین اجلاس سے غیر حاضر رہے۔ روس یوکرین جنگ کے معاملے پر 40 برس میں پہلی.

چین بھی تائیوان پر جلد حملہ کرنے والا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ چین بھی تائیوان پر حملہ کر دے گا اور انہیں لگتا ہے کہ یہ جلدی ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس بزنس کی میزبان ماریا.

بھارتی طالب علموں کی ہلاکت؛ مودی پر روس کی مذمت کیلیے دباؤ بڑھنے لگا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) یوکرین تنازع پر بھارت کیلئے روس اور مغربی ممالک سے خوشگوار تعلقات برقرار رکھنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ بھارتی حزبِ اختلاف کا مودی پر روس کیخلاف مذمتی بیان دینے کیلئے دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ عالمی.

روس مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو پہلے بمباری بند کرے، یوکرینی صدر

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے مطالبہ کیا کہ روس سے امن مذاکرات کی واحد شرط ہمارے شہروں پر بمباری بند کرنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے مذاکرات.

عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتیں، سعودی عرب کی چاندی ہوگئی

ریاض: (ویب ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں سے سعودی عرب کی چاندی ہوگئی۔ خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی کمپنی ارامکو کے شیئرز میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے،.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv