تازہ تر ین
بین الاقوامی

جنگ کے آغاز سے اب تک 136 بچے ہلاک ہوئے ، یوکرین

کیف : (ویب ڈیسک) یوکرین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 136 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوکرین کے مختلف شہروں میں گزشتہ اکتیس روز سے جاری روسی حملوں کے نتیجے میں سوا سو سے.

جو بائیڈن کی پیوٹن کے خلاف پھر دشنام طرازی، قصائی قرار دے دیا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب کو ایک مرتبہ پھر دشنام طرازی کا نشانہ بناتے ہوئے قصائی قرار دے دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈین نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں پولش صدر کے ہمراہ خطاب.

بائیڈن نے پیوٹن کو ‘قصاب’ قرار دے دیا

وارسا: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو ‘قصاب‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں صحافی کے سوال کے جواب میں صدر جوبائیڈن.

تھائی لینڈ: یونیورسٹی میں سینئر طلبا کی پرتشدد رسم سے طالب علم ہلاک

بینکاک: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کے شہر رکھون راتچسیما میں راجامنگلای یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (آر ایم یو ٹی آئی) میں سینئر طلبا کی جاری کردہ پرتشدد رسم کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا ہے۔ بینکاک پوسٹ کے مطابق.

چین کے صوبے چنگھائی میں 6.0 شدت کا زلزلہ

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے شمال مغربی صوبہ چنگھائی میں 6.0 شدت درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سنٹر (سی ای این سی) کے مطابق زلزلہ ہفتہ کومقامی وقت کے مطابق صبح 12بجکر21 منٹ.

ملائیشیا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے21 ہزار839 نئے کیسز، 52 نئی اموات ریکارڈ

کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے21 ہزار839 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4101081 سے تجاوز کر گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے.

امریکا میں 435 فٹ بلند جھولے سے گر کر 14 سالہ لڑکا ہلاک

اورلینڈو: (ویب ڈیسک) امریکا میں مجسمۂ آزادی سے بھی بلند ’’فری اسٹینڈنگ ڈراپ ٹاور ‘‘ جھولے سے گر کر 14 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔ امریکی میدیا کے مطابق ریاست اورلینڈو کے تفریحی پارک میں فری فال ٹاور جھولے کی کرسی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv