تازہ تر ین
بین الاقوامی

بھارت میں انتہاپسندوں نے تشددکرکے بزرگ شہری مار ڈالا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں انتہاپسندوں نے تشددکرکے بزرگ شہری کو موت کی نیند سلادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مدھیہ پردیش میں پیش آیا۔شرپسندوں نے ذہنی طورپر معذورشخص سے اس کا نام پوچھا اورمسلمان ہونے کا شبہ ظاہر.

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، ایک شدید زخمی

غزہ: (ویب ڈیسک) مغربی کنارے کے ایک پناہ گزین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان امجد فائد کو شہید کردیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق.

منکی پاکس انفیکشن کے 11 ممالک میں کیسز رپورٹ

جنیوا: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ منکی پاکس انفیکشن کے 11 ممالک میں 80 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منکی پاکس انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے.

روس کا فن لینڈ کی گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ

ماسکو: (ویب ڈیسک) فن لینڈ نے سیکورٹی خدشات کے مدنظر نیٹو میں شمولیت کی درخواست دی تھی جس کے بعد روس نے فن لینڈ کی گیس سپلائی کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیٹو کی.

خاتون رکن کے مستعفی ہونے کے بعد اسرائیلی حکومت پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھی

تل ابيب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی رکن پارلیمنٹ غیدہ ریناوی عہدے سے مستعفی ہوگئیں جس کے بعد ایک مرتبہ پھر اسرائیل میں عام انتخابات کا میدان سجنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل بائیں بازو کی.

ایران: مہنگائی کیخلاف مظاہروں نے تہران سمیت 6 صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت مخالف مظاہرے دارالحکومت تہران سمیت کم از کم چھ صوبوں تک پھیل گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق رواں ماہ کے شروع میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی.

صدر جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر شمالی کوریا جوہری تجربہ کرسکتا ہے، جنوبی کوریا

سیئول: (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری تجربے کے لیے تیار ہے اور امریکی صدر جوبائیڈن کے ٹوکیو اور سیئول کے دورے کے دوران وہ جوہری تجربہ کرسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں.

سری لنکا : احتجاج کرنے والے طلبا پر پولیس کی شیلنگ، واٹرکینن کا بھی بھرپور استعمال

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں معاشی بحران پر جاری کشیدگی میں کمی نہ آ سکی۔ حکومت مخالف احتجاج کرنے والے طلبا پر پولیس نے آنسوگیس کے شیلز برسا دئیے، صدر گوتابایا راجا پکسے کے گھر جانے کی کوشش پر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv