تازہ تر ین
بین الاقوامی

برطانیہ میں امیگریشن آفس پر بم حملہ؛ ملزم نے خودکشی کرلی

لندن: (ویب ڈیسک) جنوبی برطانیہ کی بندرگاہ پر بنے تارکین وطن کی امیگریشن کے دفتر پر نامعلوم شخص نے تین بم پھینک کر خود کو بھی دھماکے سے اُڑالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی برطانیہ کے چینل پورٹ ٹاؤن.

شارجہ میں نایاب اسلامی مخطوطات کی نمائش، نبی کریم ﷺ کا خاندانی شجرہ بھی شامل

شارجہ : (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں مشرق وسطیٰ میں پہلی مرتبہ عربی کے نایاب اور اسلامی مخطوطات کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ شارجہ میں منعقد کیے جانے والے 41 ویں عالمی کتب.

عراقی دارالحکومت بغداد میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

بغداد: (ویب ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا سٹیڈیم کے قریبی گیراج میں ہوا، اس دوران مقامی افراد فٹ بال کھیل رہے تھے۔.

سیئول: تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 151 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی

سیئول: (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں بھگدڑ مچنے سے151 افراد ہلاک جبکہ 82 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سیئول میں مذہبی تہوار ہالووین کی تقریبات کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد ہملٹن ہوٹل کے نزدیک ایک تنگ گلی.

ہانک کانگ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی

ہانگ کانگ: (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ پولیس نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 14 کروڑ لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات(میتھمفیٹا مائن) برآمدگی کرلی۔ حکام کے مطابق منشیات میکسیکو سے آسٹریلیا اسمگل کی جا رہی تھی اور ناریل کے پانی کے.

جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک

سیئول: (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں بھوتوں کے تہوار ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع.

صومالیہ، وزارت تعلیم کے دفتر میں 2 کار بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک

موغادیشو: (ویب ڈیسک) صومالیہ کی وزارت تعلیم کے دفتر میں دو کار بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دارالحکومت موغادیشو میں دو.

وسط مدتی انتخابات، سازشی تھیوریوں کا راستہ روکنے کیلئے ہر شخص باہر نکلے: اوباما

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی سابق صدر براک اوباما نے وسط مدتی انتخابات کے تناظر میں کہا ہے کہ اگلے ماہ جمہوریت خطرے میں ہو سکتی ہے۔ جمہوری پاور پلئیر اور اپنی جماعت میں غیر معمولی مقبول سابق صدر اوباما نے.

‘اب سڑکوں پر نہ آئیں’ سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب کی مظاہرین کو تنبیہ

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ حسین سلامی نے مظاہرین کو خبردار کیا ہےکہ وہ اب سڑکوں پر نہ آئیں، مظاہروں کا مذموم منصوبہ امریکا نے بنایا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ حسین سلامی نے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv