پھلوں کی نمائش کا نیا ریکارڈ، 70000 پونڈ وزنی کیلوں کا ڈسپلے
شکاگو: (ویب ڈیسک) پھلوں کی نمائش میں غیرمعمولی ڈسپلے کا ایک نیا اعزاز امریکا میں قائم ہوا ہے جہاں 70 ہزارپونڈ وزنی کیلوں کو ایک جگہ نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ پھلوں کی پیداوار اور فروخت کے لیے.