لاہور( ویب ڈیسک ) درد اگر کسی بڑے طبی مسئلے کی وجہ سے نہ ہو تو ہلکے پھلکے درد کے لیے بنیادی درد ک±ش دواو¿ں کے استعمال کی بجائے گھر پر موجود قدرتی اشیائ کا استمعال کر لینا چاہیے۔درد ک±ش.
لاہور( ویب ڈیسک ) سام سنگ نے 20 فروری کو اپنے گلیکسی ایس 10 سیریز کے فونز متعارف کرائے مگر ان میں سے ایک سب سے زیادہ نمایاں تھا۔اور وہ تھا گلیکسی ایس 10 پلس کا ایک ٹی بی اسٹوریج.
لاہور( ویب ڈیسک ) فیس بک نے 2019 کے لیے اپنا سالانہ چیلنج ٹیکنالوجی کے معاشرے پر اثرات پر مباحثوں کو قرار دیا تھا۔ اس حوالے سے پہلی گفتگو مارک زکربرگ نے گزشتہ دنوں کرتے ہوئے پرائیویسی اور ٹیکنالوجی مسائل.
لاہور( ویب ڈیسک ) روس کے خطے کیمیروو کے 3 شہروں پروکوپیوسک، کیسیلووسک اور لیننسک کوزنیتسکی کے پراسیکیوٹرز سیاہ برف باری کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔مقامی میڈیا نے برف باری کے سیاہ ہونے کا ذمہ دار علاقے.
لاہور( ویب ڈیسک ) آپ نے فلموں میں بہت سے ایسے مناظر دیکھے ہوں گے جن میں ایک وکیل زور و شور سے جج کے سامنے دلائل دے رہا ہو گا، عدالت کے کمرے میں سناٹا چھایا ہوا ہو گا.
انڈیانا پولس(ویب ڈیسک ) انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں درد کو ناپنے کے لیے ابتک کوئی آلہ نہیں بنایا جاسکا تاہم اب اس کے لیے خون کا ایک ٹیسٹ ضرور وضع کرلیا گیا ہے۔انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن.
برٹش کولمبیا، کینیڈا(ویب ڈیسک ) برٹش وِرجِن آئی لینڈ کے قریب مشرق میں اینی گاڈا نامی ایک مقام ہے جہاں سیپیوں کا ایک ڈھیر چھوٹے سے جزیرے کی مانند دکھائی دیتا ہے اور یہاں سینکڑوں برسوں سے ماہی گیر مرغولے.
اسلام آباد((ویب ڈیسک))ملک کے سب سے بڑے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ’’ڈیلی پاکستان ‘‘ اور موبائل فون کمپنی ’’آنر‘‘ کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پاچکاہےڈHonor آنر کی طرف سے ’آنر ایٹ سی‘ کے افتتاح کے بعد شاندار کنسرٹ.
تھرپارکر( ویب ڈیسک ) سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچوں کا انتقال ہو گیا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور.
جاپان (ویب ڈیسک ) جاپان میں سینکڑوں سال سے ایک پودا جوانی برقرار رکھنے اور طویل زندگی کے لیے بہت مشہور ہے۔ اس پودے کو اشتیبا کہتے ہیں اور اب اس کے سائنسی ثبوت بھی مل چکے ہیں۔ ماہرین نے.
لاہور (جنرل رپورٹر) ادویات ساز کمپنیوں کا ڈریپ سے گٹھ جوڑ ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفیکیشن کے برعکس ادویات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ، قیمتوں میں اضافے کے باعث ہڈی اور جوڑ درد کے مریضوں بھی.
لاہور (جنرل رپورٹر)صوبائی دارلحکومت پر سوائن فلو کا خطرہ پھر منڈلانے لگا، مختلف علاقوں میں ایچ ون این ون انفلوائنزا کے 10 مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔ مریضوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران شہر.
لاہور( ویب ڈیسک ) رات کے وقت میں لیے گئے کائنات کے ایک نئے نقشے میں پہلے سے زیادہ کہکشاو¿ں کے سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔پیرس کے ایک ریسرچ ادارے کی جانب سے جاری کردہ اس نئے نقشے میں.