سوشل میڈیا ونگ نے جرأت و بہادری سے پارٹی موقف اجاگر کیا، مریم نواز
پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ونگ نے جرأت و بہادری سے پارٹی موقف کو اجاگر کیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا.