تازہ تر ین
headlines

ماہرہ خان بھی فلسطین کے حق میں بول پڑیں

کراچی: پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان بھی فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر.

پرینیتی چوپڑا کی شادی کے بعد پہلی ریمپ واک

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے شادی کے بعد پہلی مرتبہ ریمپ واک کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک فیشن ویک میں 34 سالہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ریمپ واک کے لیے ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی اور انہوں.

پاکستان اور بل گیٹس فاؤنڈیشن میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن (بی ایم جی ایف) کے درمیان پاکستان ڈیجیٹل اسٹیک پر مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا ہے یہ ایم او یو پاکستان میں انسٹنٹ پے، منٹ سسٹم راست کی کامیابی کے.

اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 ہوگئی؛ 724 بچے بھی شامل

تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید  فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی.

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن دورہ اسرائیل کیلئے روانہ ہوگئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی ختم کرانے اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل روانہ ہوگئے۔ روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وہ دورے میں علاقائی امریکی اتحادیوں.

مہنگی بجلی کی فراہمی، کے الیکٹرک پر 20کروڑ روپے جرمانہ برقرار

اسلام آباد: نیپرا نے عوام کو مہنگی بجلی بیچنا ثابت ہونے پر کے الیکٹرک کو ذمے دار قرار دیتے ہوئے 20کروڑ روپے جرمانہ برقرار رکھا۔ نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی نظرثانی اپیل پر فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا.

ایف آئی اے ابتک 90 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرا چکا

 اسلام آباد:  ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، ستمبر میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں عسکری و سول قیادت نے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن کا حکم جاری کیا۔ 6 ستمبر سے حکومت.

پیراگون ریفرنس؛ نیب کی درخواست پر خواجہ برادران کو ریلیف مل گیا

 لاہور: پیراگون ریفرنس میں نیب کی درخواست پر خواجہ برادران کو  احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا۔ احتساب عدالت لاہور نے  خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس ایل ڈی اے کو بھجوانے کی نیب کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے پیراگون.

سعودی عرب نے غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

ریاض: سعودی عرب نے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں کے باعث پیدا ہونے والی کشیدگی پر تبادلہ خیال کے لیے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس بلالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv