12 اگست ریڈ لائن ہے، اس کے بعد کیا ہوگا نہیں معلوم: شیخ رشید
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 12 اگست ریڈ لائن ہے، کسی کو نہیں معلوم اس کے بعد کیا ہوگا، اداروں اورعوام کو آمنےسامنے لانے کی سازش میں.