سعودی عرب اور ابو ظہبی سے حکومتی امید پوری نہیں ہوئی: فوادچوہدری
سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے موجودہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ سعودی عرب اور یو.